قائدتحریک الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پرایم کیوایم ویب ٹی وی کی جانب سے ٹیلی ٹھیٹرپیش کیاگیا
کراچی۔۔۔17ستمبر 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پر’’سیاست برائے خدمت‘‘ کے عنوان سے ٹیلی ٹھیٹرپیش کیاگیایہ ٹیلی ٹھیٹرایم کیوایم ویب ٹی وی کی جانب سے جناب الطا ف حسین کی سالگرہ کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ جلسہ عام میں پیش کیاگیاجس میں قائدتحریک الطاف حسین کی عملی جدوجہداورسیاست برائے خدمت کے فلسفے کواجاگرکیاگیااورجسے جلسہ عام کے شرکاء نے بحدپسندکیااورتالیاں بجاکر فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔