Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام وکارکنان ایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کی والدہ محترمہ سائرہ بیگم کی صحت یابی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام وکارکنان ایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کی والدہ محترمہ سائرہ بیگم کی صحت یابی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 9/16/2014
حق پرست عوام وکارکنان ایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کی والدہ محترمہ سائرہ بیگم کی صحت یابی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔۔16، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نائن زیروایڈمن کمیٹی کے انچارج خورشیدمکرم کی والدہ محترمہ سائرہ بیگم کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام خصوصاًماؤں،بہنوں،بزرگوں اورنوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ محترمہ سائرہ بیگم کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کریں۔

9/29/2024 6:25:01 PM