Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دنیا بھر بالعموم اور سندھ کے تمام ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدرد، تمام ونگزاور شعبہ جات اپنے اپنے متعلقہ یونٹوں ، سیکٹروں ، زونل آفسوں سے ایک مکمل فارم (پروفارمہ )وصول کرکے اپنے مکمل کوائف کے ساتھ جمع کر وائیں ، الطاف حسین کی کارکنان کو ہدایت

 Posted on: 9/14/2014

فارم ایم کیو ایم کے مرکز 90سے 24گھنٹے کسی بھی وقت حاصل کیا جا سکتا ہے، الطاف حسین
لندن۔۔۔14ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنوں سے بالعموم اور صوبہ سندھ کے تمام ذمہ داران ، کارکنان و ہمدردوں سے با لخصوص بشمول تمام ذیلی ونگز اور شعبہ جات سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ یونٹوں ، سیکٹروں ، زونل آفسوں سے ایک مکمل فارم (پروفارمہ )بتاریخ18ستمبر 2014 ؁ ء سے آفس کے کھلنے کے وقت سے لیکر بند ہونے تک حاصل کر سکتے ہیں ۔ جبکہ یہ فارم 90کراچی سے 24گھنٹے کسی بھی وقت حاصل کیا جا سکتا ہے ساتھ میں ایک عدد فوٹو گراف (پاسپورٹ سائز ) اور شناختی کارڈ (CNIC)کی ایک کاپی اور جن کے پاس تعلیمی اسناد ہوں اس کی فوٹو کاپی بھی ساتھ منسلک کر یں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام کارکنان 25ستمبر تک اپنے تمام فارم کوائف کے ساتھ بھر کر متعلقہ یونٹوں اور مرکز میں جمع کرا سکتے ہیں ۔ فارم کو انتہائی صاف ، نمایاں اور خوشخط اندازمیں تحریر کیا جائے ۔ 

9/29/2024 6:25:54 PM