Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پیر کی صبح کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پیر کی صبح کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے
 Posted on: 9/14/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پیر کی صبح کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے 
افتتاحی تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی ، منتخب عوامی نمائندے ، شعبہ طب سے وابستہ شخصیات، عمائدین شہر شرکت کریں گے
کراچی ۔۔۔14، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کل 15ستمبر بروز پیر کو کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی جانے والی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے ۔ اس سلسلے میں پیر کی صبح 11بجے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں افتتاحی تقریب منعقد ہوگی ۔افتتاحی تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی ، منتخب عوامی نمائندے ، شعبہ طب سے وابستہ شخصیات اور عمائدین شہر شرکت کریں گے ۔ 

9/29/2024 6:22:13 PM