Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج و اراکین کی حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری، ایم کیو ا یم اعلامیہ


ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج و اراکین کی حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری، ایم کیو ا یم اعلامیہ
 Posted on: 9/13/2014
ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج و اراکین کی حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری، ایم کیو ا یم اعلامیہ 
نو منتخب ارکان کمیٹی نے شہداء یادگار پرسلامی دی اور شہداء کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ، ایم کیو ایم اعلامیہ
کراچی ۔۔۔13ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب مرکزی اراکین نے رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کے ہمراہ عزیز آباد میں قائم ایم کیو ایم کے حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری دی ۔ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج شیر ولی آفریدی واراکین نے حاضری کے موقع پر یادگار شہداء پر گلدستے کے ساتھ سلامی دی، شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی اور حق پرست شہداء کے مشن کو پوری ایمانداری اور دیانت کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

9/29/2024 6:24:38 PM