Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/13/2014
ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔13ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیار ی سیکٹر یونٹ 29کے کارکن سہیل شیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان کے آپ غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔

9/29/2024 6:25:47 PM