Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عفیف حسن علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


عفیف حسن علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 9/13/2014
عفیف حسن علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
مرحوم عفیف حسن علوی کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور دعا 
کراچی ۔۔۔13ستمبر 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عفیف حسن علوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند کرکے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کر ے ۔

9/29/2024 6:23:08 PM