ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریاں ۔رابطہ کمیٹی کل شام ساڑھے چاربجے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پریس کلبمیں پریس کانفرنس کرے گی
کراچی۔۔۔12 ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے بارے میں کل شام ساڑھے چاربجے کراچی پریس کلب میں گرفتارشدگان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرے گی۔ پریس کانفرنس میں گرفتاریوں کی تفصیلات بیان کی جائیں گی۔