Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب


انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب
 Posted on: 9/8/2014 1
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب 
قائد تحریک جناب الطاف حسین سیاسی لیڈر سے زیادہ ایک معلم ہیں جو نسل نو کی تعلیم و تربیت کے لئے ہمیشہ کو شاں رہتے ہیں۔
متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے سیکٹرز Aاور Hمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے قائم کر دہ کیمونگ سینٹروں کے افتتاح کے موقع پر ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنا ن سے گفتگو
حیدرآباد۔۔۔08ستمبر2014ء
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی مو ومنٹ رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے سیکٹرز Aاور Hمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے قائم کر دہ کیمونگ سینٹروں کے افتتاح کے موقع پر ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اس موقع پر یم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے جو ائنٹ انچارج شبیر قائمخانی و رکن یا ور فیصل ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی و حق پر ست اراکین قومی وصو بائی اسمبلی سید وسیم حسین ، زبیر احمدخان ، راشد خلجی سمیت سیکٹر ز ویونٹس کے ذمہ داران وکارکنان بھی مو جو د تھے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جدید علوم کا حصول ہمیں معاشرے میں اعلی مقام فراہم کر تا ہے اور جو معاشرے جدید علوم سے آراستہ نہیں ہو تے وہ ترقی یافتہ ممالک سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جنا ب الطاف حسین نے ہمیشہ فروغ علم اور جدید علوم کے حصول کانہ صرف درس دیابلکہ نسل نو کو تعلیم کے مو اقع بھی فراہم کئے ۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سیاسی لیڈر سے زیادہ ایک معلم ہیں جو نسل نو کی تعلیم و تربیت کے لئے ہمیشہ کو شاں رہتے ہیں اور آج ایم کیو ایم حیدرآباد کے سیکٹر ز میں نسل نو کو جدید علوم سے آراستہ کر نے کے لئے کیمونگ سینٹرز کا قیام اس کامنہ بولتاثبوت ہے ۔

9/29/2024 4:24:00 PM