Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف شاعرہ گلنار آفرین کے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


معروف شاعرہ گلنار آفرین کے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/8/2014 1
معروف شاعرہ گلنار آفرین کے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنا ن آپ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں
اللہ تعالیٰ فرید احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواران کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دے
لندن ۔۔8ستمبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعرہ محترمہ گلنار آفریں کے چھو ٹے بھائی فرید احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان جناب الطاف حسین نے گلنار آفریں اور ان کے تما م سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت وہمددری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنا ن کے آپ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دے ۔(آمین )

9/29/2024 4:22:52 PM