روزنامہ عوام کے ایڈیٹر وسینئر صحافی نشید آفاقی کی خوشدامن کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔6ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ عوام کے ایڈیٹر و سینئر صحافی نشید آفاقی کی خوشدامن کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)