Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدر آباد میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ودیگرکی شرکت


 Posted on: 9/3/2014 1
حیدر آباد میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ودیگرکی شرکت
حیدر آباد ۔۔۔3ستمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قا ئد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان شاکر علی ، اشفاق منگی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان اور حیدر آباد زون کے انچارج نوید شمسی و اراکین نے گزشتہ روز الیاس آباد (چوڑی پاڑہ ) کے علاقے میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اس موقع پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے مرحومین کی آخری رسومات کے لئے اقدامات کئے جبکہ ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹرز نے زخمیوں کو علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کیں ۔بعد ازاں جاں بحق افراد کو آہوں اور سسکیوں میں ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ اس موقع پر حیدر آباد کے مختلف سیکٹر ز اور یونٹس کے ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی ۔


9/29/2024 4:19:07 PM