اے پی ایم ایس او کے کارکن بلال انجم کے والد کی ہلاکت پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔29؍ اگست 2014ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی نے جناح پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ مارننگ یونٹ کے کا رکن بلا ل انجم کے والدنبی بخش کی ہلاکت پراے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں اے پی ایم ایس او کے مرکزی کمیٹی کے ارکان نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا کرے۔ (آمین)۔