Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جیوکی بندش ختم کی جائے اوراس کی نشریات میں خلل نہ ڈالا جائے ۔الطاف حسین


جیوکی بندش ختم کی جائے اوراس کی نشریات میں خلل نہ ڈالا جائے ۔الطاف حسین
 Posted on: 8/24/2014
جیوکی بندش ختم کی جائے اوراس کی نشریات میں خلل نہ ڈالا جائے ۔الطاف حسین
لندن۔۔۔24، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حکومت اورارباب اختیارسے کہاہے کہ جیوکی بندش ختم کی جائے اوراس کی نشریات میں خلل نہ ڈالا جائے ۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم امریکہ کے 18ویں سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ مسلسل یہ شکایات موصول ہورہی ہیں کہ ملک کے مختلف شہروں میں جی نیوز کی نشریات بند ہیں اورکئی علاقوں میں نشریات میں خلل ہے جس کی وجہ سے جیونیوزکے ناظرین کودشواریوں کاسامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں ارباب اختیارسے ایک بارپھریہ اپیل کرتاہوں کہ جیوپرعائدپابندیاں اب ختم کی جائیں۔

9/29/2024 4:22:10 PM