Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پر رابطہ ، موجودہ صورتحال پر گفتگو


گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پر رابطہ ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
 Posted on: 8/17/2014
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پر رابطہ ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
گورنرپنجاب نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے سلسلے میں قائدتحریک الطاف حسین کے کردارکوسراہا
قائدتحریک الطاف حسین نے سیاسی بحران کے حل کے سلسلے میں گورنرپنجاب کی کوششوں کی تعریف کی
دعاکرتاہوں کہ مسئلے کا کوئی ایساحل نکلے کہ اپوزیشن مطمئن ہو اورحکومت کوبھی تسلی ہو۔الطاف حسین
لندن۔۔۔ 17 اگست 2014ء
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے فون پر رابطہ کیااوران سے موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔ گورنرپنجاب نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کے کردارکوسراہااوراسے وقت کی ضر ورت قرار دیا۔جناب الطاف حسین نے موجودہ سیاسی بحران کے سیاسی کے حل کے سلسلے میں گورنرپنجاب کی کوششوں کی تعریف کی ۔انہوں نے گورنرپنجاب سے کہا کہ آپ سمیت جوشخصیات مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہیں میں انہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں اوردعاکرتاہوں کہ مسئلے کا کوئی ایساحل نکلے کہ اپوزیشن مطمئن ہو اورحکومت کوبھی تسلی ہواورسب ملکرملک کی خدمت کریں۔

9/29/2024 2:21:58 PM