Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارافسوس


تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارافسوس
 Posted on: 8/15/2014
تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارافسوس
لندن۔۔۔15، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے افرادکے لواحقین اورتحریک انصاف کے رہنماؤں اورکارکنوں سے دلی تعزیت کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افرادکواپنی جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ انہوں نے حادثے کے زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے بھی دعاکی۔ 

9/29/2024 2:20:56 PM