Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کا 67واں یوم آزادی ،ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدردفترپنجاب ہاؤس لاہورمیں پرچم کشائی


پاکستان کا 67واں یوم آزادی ،ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدردفترپنجاب ہاؤس لاہورمیں پرچم کشائی
 Posted on: 8/14/2014
پاکستان کا 67واں یوم آزادی ،ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدردفترپنجاب ہاؤس لاہورمیں پرچم کشائی 
رابطہ کمیٹی کے ارکان سیدامین الحق،افتخاراکبررندھاوا،وسیم اختراوررکن رابطہ کمیٹی وحق پرست صوبائی وزیرعبدالحسیب نے قومی پرچم لہرایا
پرچم کشائی کے موقع پرملک کی بقاء وسلامتی ،قوم ترقی وخوشحالی اوردہشت گردی کے خاتمے سمیت جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرزی عمرکے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
لاہور: ۔۔۔14اگست 2014ء
14؍اگست2014کوپاکستان کے 67ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدردفترپنجاب ہاؤس لاہورمیں پرچم کشائی کی تقریب منعقدکی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سیدامین الحق،افتخاراکبررندھاوا،وسیم اختراوررکن رابطہ کمیٹی وحق پرست صوبائی وزیرعبدالحسیب نے قومی پرچم لہرایااورملک کی بقاء وسلامتی ،قوم ترقی وخوشحالی اوردہشت گردی کے خاتمے سمیت قائدتحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرزی عمرکے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ارشادظفیر،ایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے صدرعامربلوچ کے علاوہ دیگرذمہ داران وکارکنان بھی بڑی تعدادموجود تھے۔ 

9/29/2024 2:16:37 PM