Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیر کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگو


یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیر کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگو
 Posted on: 8/14/2014
یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیر کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگو
امجدبشیر نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کوپاکستان کے یوم آزادی کی مبارکبادپیش کی
امجدبشیرنے پاکستان میں امن واستحکام اورجمہوریت کی بقاء کے سلسلے ایم کیوایم کے کردارکوسراہا
لندن۔۔۔14، اگست2014ء
یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیرنے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگوکی۔ امجدبشیر نے ندیم نصرت سے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کوپاکستان کے یوم آزادی کی مبارکبادپیش کی اورپاکستان کے امن واستحکام کے لئے دعاکی ۔ امجدبشیرنے ندیم نصرت سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں امن واستحکام اورجمہوریت کی بقاء کے سلسلے ایم کیوایم کے کردارکوسراہا۔ دونوں رہنماؤں میں باہمی رابطوں کوجاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔

9/29/2024 2:22:02 PM