ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔13؍ اگست 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ایم کیو ایم سرجانی سیکٹر یونٹ 7کے کارکن فہیم کی والدہ حمیدہ بی ،اے پی ایم ایس او سانگھڑ زون کے کارکن جاوید احمد کے والد بشیر احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ (آمین )