Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گلگت میں چلاس کے قریب جیب گہری کھائی میں گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس


گلگت میں چلاس کے قریب جیب گہری کھائی میں گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
 Posted on: 8/12/2014
گلگت میں چلاس کے قریب جیب گہری کھائی میں گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
کراچی:۔۔۔ 12اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت میں چلاس کے قریب جیب کھائی میں گرنے کے نتیجے میں میاں،بیوی اوربچوں سمیت ایک ہی خاندان 5افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے افسوسناک حادثے کا شکار ہونیوالے خاندان کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے تمام افرادکی مغفرت فرمائے اورسوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین)

9/29/2024 2:20:22 PM