Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعددکے زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعددکے زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/9/2014 1
پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعددکے زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
پاکستان عوامی تحریک کے آنے والے پرامن قافلوں پر پولیس کا تشدد اور فائرنگ سمجھ سے بالا تر ہے
خدارا لاٹھی،گولی اورریاستی طاقت کے ذریعے عوام کے احتجاج کودبانے اورعوام کے خلاف طاقت کے استعمال سے ہر قیمت پرگریز کیاجائے
لندن۔۔۔9 ،اگست 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے شہر سادھو کی میں پولیس کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس ااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین کہاکہ پولیس کی جانب سے خواتین کو بالوں سے گھسیٹ کر بے پناہ تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر گہری تشویش اظہار کر تے ہوئے کہاکہ پاکستان عوامی تحریک کے آنے والے پرامن قافلوں پر پولیس کا تشدد اور فائرنگ سمجھ سے بالا تر ہے ۔انہوں نے حکومت سے اپیل کہ وہ خدارا لاٹھی،گولی اورریاستی طاقت کے ذریعے عوام کے احتجاج کودبانے اورعوام کے خلاف طاقت کے استعمال سے ہر قیمت پرگریز کیاجائے۔ جناب الطاف حسین نے سادھو کی میں خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے خاتون کارکن کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مرتبہ عطا کرے، مرحوم کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی دے۔آمین


9/29/2024 2:20:31 PM