Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے نثار پنہور کو ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ


رابطہ کمیٹی نے نثار پنہور کو ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
 Posted on: 8/7/2014 1
رابطہ کمیٹی نے نثار پنہور کو ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
اب نثار پنہور سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے
نثار پنہور گزشتہ چند ماہ سے اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر پارہے تھے
کراچی۔۔۔7، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور رابطہ کمیٹی کے رکن نثار پنہور کو ان کی ذاتی مصروفیات کے پیش نظر رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کرکے ان کی ذمہ داریاں ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی میں لگانے نے کا فیصلہ کیا ہے، اب نثار پنہور سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔
واضح رہے کہ نثار پنہور گزشتہ چند ماہ سے اپنی بڑھتی ہوئی ذاتی مصروفیات کے باعث رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرپارہے تھے ۔ رابطہ کمیٹی نے نثار پنہور کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے ذاتی مسائل حل کرے تاکہ وہ دوبارہ تحریکی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکیں ۔

9/29/2024 2:22:33 PM