Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے بدھ کی شام ایم کیوایم کے تمام پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا


رابطہ کمیٹی نے بدھ کی شام ایم کیوایم کے تمام پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
 Posted on: 8/5/2014 1
رابطہ کمیٹی نے بدھ کی شام ایم کیوایم کے تمام پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلی فون پر خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے اراکین سینیٹ اور قومی اسمبلی کو فوری طور پر اسلام آباد سے کراچی طلب کرلیا گیا 
اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی اورسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین بھی شریک ہوں گے
کراچی۔۔۔5، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین بھی ٹیلی فون پر خطاب کریں گے ۔ یہ اجلاس کل بروز بدھ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے خورشید بیگم میموریل سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم حق پرست اراکین سینیٹ اور قومی اسمبلی کو فوری طور پر اسلام آباد سے کراچی طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس میں اراکین سینیٹ اور قومی اسمبلی کے علاوہ رابطہ کمیٹی کے اراکین، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی اورسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین بھی شریک ہوں گے ۔

9/29/2024 2:22:30 PM