Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے رہائشی عابد علی ولد محمود علی نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے رہائشی عابد علی ولد محمود علی نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار
 Posted on: 8/3/2014 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے رہائشی عابد علی ولد محمود علی نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار
کراچی۔۔۔3اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے رہائشی عابد علی ولد محمود علی نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا عابد علی ولد محمود علی اپنے آپ کو ایم کیو ایم کا کا رکن ظاہر کرتا ہے اور غلط قسم کے کاموں میں ملوث ہے ،اس شخص کے کسی بھی عمل سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔


9/29/2024 2:19:31 PM