Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے کارکنان سنی غوث مسیح اور برکت مسیح کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے کارکنان سنی غوث مسیح اور برکت مسیح کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 8/2/2014 1
ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے کارکنان سنی غوث مسیح اور برکت مسیح کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
سنی غوث مسیح کو گڈاپ ٹاؤن کے مسیحی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحوم کی آخری رسومات گڈاپ ٹاؤن کے چرچ میں ادا کی گئی 
آخری رسومات میں ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے رکن سردار کرشن سنگھ و دیگر کی شرکت 
کراچی:۔02؍اگست2014 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی گڈاپ ٹاؤن ، صیف المری گوٹھ کے کارکن غوث مسیح کے بیٹے سنی غوث مسیح اور یوسی 6 گلبرگ ٹاؤن کے کارکن کے والد برکت مسیح کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بعد ازاں سنی غوث مسیح کو مسیحی قبرستان صیف المری گوٹھ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی آخری رسومات گڈاپ ٹاؤن کے چرچ میں ادا کی گئی ۔ آخری رسومات اور تدفین میں ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے رکن سردار کشن سنگھ ، ایم کیو ایم اقلیتی امور گڈاپ ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب نے شرکت کی ۔


9/29/2024 2:21:47 PM