Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کراچی میں موسلادھار بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کراچی میں موسلادھار بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا  دورہ
 Posted on: 8/2/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کراچی میں موسلادھار بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا  دورہ
کراچی جیسے بڑے شہر میں بلدیاتی نظام نہ ہونے کی وجہ ے صورتحال روز بروزخراب ہورہی ہے،رابطہ کمیٹی
شہر کے مختلف میں علاقوں میں بارش کا پانی کھڑ اہو گیا ہے متعلقہ حکام اورعملہ غائب ہیں
کراچی میں بارش کی وجہ سے ہونے والی اموات پر رابطہ کمیٹی اظہار افسوس
بارش سے نمٹنے کیلئے کوئی موثر اقدامات نہ کیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار
کراچی:۔۔۔2 ، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین ے کی خصوسی ہدایت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر انجینئر ناصر جمال، ارکان رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد اور سیف یار خان کے ہمراہ کراچی میں موسلادھار بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا کادورہ کیا او۔ رابطہ کمیٹی کہاکہ کراچی جیسے بڑے شہر میں بلدیاتی نظام نہ ہونے کی وجہ ے صورتحال روز بروزخراب ہورہی ہے تھوڑی سی بارش ہونے بعد شہر کی حالات ناگتہ بہ ہوگئی ہے کراچی جیسے بڑیمیٹرپولٹینشہر کا انتظام و انصرام چلانے کیلئے بلدیاتی انتخابات انعقاد کیا جائے تاکہ بلدیاتی ادارے آئین و قانون تحت منتخب عوامی نمائندو ں کے ساتھ عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کرسکیں اور بہتر شہری سہولیت فراہم کرکے کام کر سکیں۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں بارش سے نمٹنے کیلئے کوئی موثر اقدامات نہ کیے جانے پر گہری تشویش اظہار کر تے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بارشوں سے نمٹنے کیلئے فوری طور اقدامات کئے جائے تاکہ شہریوں کے جان ومال کو تحفظ مل سکے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر کے مختلف میں علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہو گیاہے ا اور متعلقہ حکام اور عملہ غائب ہیں ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ با رشوں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائے، برساتی نالوں کی صاف کرائی جائے۔ رابطہ کمیٹی نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افرادکے جاں بحق وزخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت ہمدردی اظہار کیا۔


9/29/2024 12:29:30 PM