نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا رافسوس
لندن ۔۔۔31جو لا ئی 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہا کیا ہے۔ایک تعزیت بیان میں انہوں نے مر حوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کا رکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت لفردوس میں اعلی درجات عطا فرما ئے اور سوگو ار لو احقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ عطا کر ے ۔(آمین )نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا رافسوس
ؒ ؒ لندن ۔۔۔31جو لا ئی 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نا رتھ نا ظم آباد کے سابق سیکٹر انچارج عرفان حامد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہا کیا ہے۔ایک تعزیت بیان میں انہوں نے مر حوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کا رکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت لفردوس میں اعلی درجات عطا فرما ئے اور سوگو ار لو احقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ عطا کر ے ۔(آمین )