Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن کی شہادت پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن کی شہادت پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/30/2014
ایم کیو ایم پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احسن کی شہادت پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔30، جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الفلاح کالونی میں مسلح دہشت گردوں دوں کی فائرنگ سے پنجابی ، سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی ، شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 7کے کارکن سید احسن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

9/29/2024 12:26:39 PM