Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔


نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
 Posted on: 7/28/2014
نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرز ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان اسمبلی ، و دیگر نے شرکت کی 
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز عصردارالسلام مسجد نزد PECHS بلاک 2 سوسائٹی میں ادا کی گئی
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی اراکین و حق پرست ارکان خواتین اسمبلی نے گھر جاکر نائلہ منیرسے تعزیت کی اور مرحوم منیر قادری کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔
کراچی:۔28؍جولائی2014 ء
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری مرحوم کو سوسائٹی قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ منیر قادری مرحوم کی نماز ہ پیر کے روز بعد نماز عصر نماز عصر درالسلام مسجد نزد PECHSسوسائٹی بلاک 2میں ادا کی گئی ۔ مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچار و اراکین ، ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے علاقائی سیکٹر و یونٹ کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان، ایم کیو ایم کے ہمدرد علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبہ تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔علاوہ ازیں ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی اراکین و حق پرست ارکان خواتین اسمبلی نے گھر جاکر نائلہ منیر سے ان کے شوہر کے انتقال پر تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔

9/29/2024 12:25:24 PM