Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کااظہار افسوس


 Posted on: 7/28/2014
اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کااظہار افسوس 
مرحوم کی تحریک کیلئے خدمات مثالی ہیں اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ثمن جعفری 
کراچی ۔۔۔28، جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ثمن جعفری نے اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کااظہا رکیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم کی تحریک کیلئے خدمات مثالی ہیں اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ انہوں نے نائلہ لطیف سمیت مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم اپنی جواررحمت میں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکرے ۔ (آمین)


9/29/2024 12:26:31 PM