حق پرست رکن سند ھ اسمبلی خا لد بن ولا یت کی والد ہ محترمہ جمیل فاطمہ کے انتقا ل پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کاکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
لندن 28جولائی۔۔۔2014
متحدہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے حق پرست رکن سند ہ اسمبلی خا لد بن ولایت کی والدہ محترمہ جمیل فاطمہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک بیا ن میں جنا ب الطاف حسین کا خالد بن ولا یت سمیت تما م سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فرمائے اورسو گوارن کو یہ صدمہ برداشت کر نے کا حوصلہ عطا کرے آمین ۔