Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کی میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پرطلبہ وطالبات کو مبارک باد


اے پی ایم ایس او کی میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پرطلبہ وطالبات کو مبارک باد
 Posted on: 7/26/2014
اے پی ایم ایس او کی میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پرطلبہ وطالبات کو مبارک باد 
کامیاب طالبعلم اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لئے بھی کرداراداکریں گے
اور ملک کوپڑھی لکھی ،قابل اورپرخلوص قیادت فراہم کریں گے
کراچی ۔۔۔۔26جولائی2014ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آ رگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے میٹرک سائنس و جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں پہلی دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا ء وطالبات کومبارک باد پیش کی ہے اورامیدظاہرکی ہے کہ وہ آئندہ بھی اس روایات کوبرقراررکھتے ہوئے اپنی علمی صلاحیتوں کو استعمال کرکے اپنے والدین اور وطن عزیز کا نام دنیا بھر میں روشن کرینگے۔مرکزی کابینہ نے کہاکہ علم ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اقوام عالم میں سراٹھاکرجی سکتے ہیں،قدم سے قدم ملاکرچل سکتے ہیں اورملک میں خواندگی میں اضافے سے جاگیردارانہ نظام کمزوراورجمہوریت مضبوط ہوگی۔مرکزی کابینہ نے کہاکہ ہم امتیازی نمبروں سے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طالبعلم سے امیدرکھتے ہیں کہ وہ خوداعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لئے بھی کرداراداکرکے ملک کوپڑھی لکھی ،قابل اورپرخلوص قیادت فراہم کریں گے۔
***** 

9/29/2024 12:30:38 PM