Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شرکت


متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شرکت
 Posted on: 7/26/2014
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شرکت
صحافی مجید نظامی مرحوم نے اپنی پوری زندگی آزادی صحافت کی جدوجہد میں گزار ی اور انکے انتقال سے صحافت کی دنیا جو خلا پیدا ہواہے کہ کبھی پر نہیں کیا جاسکتا ہے، رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب 

لاہور ۔۔۔26جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد نے سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شر کت۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن و صو بائی وزیر عبدالحسیب ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشادظفیر ،سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ ،سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اقبال قریشی و دیگر ذمہ داران وکارکنان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ سنیئر صحافی مجید نظامی مرحوم نے اپنی پوری زندگی آزادی صحافت کی جدوجہد میں گزار ی اور انکے انتقال سے صحافت کی دنیا جو خلا پید ا ہو اہے کہ کبھی پر نہیں کیا جاسکتا ہے اور ان کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس مو قع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مجید نظامی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔ (آمین)

9/29/2024 12:28:06 PM