Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تعزیت


سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/26/2014
سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تعزیت
مجید نظامی کے انتقال سے مجھے ذاتی طور پر صدمہ پہنچا ہے، الطاف حسین
مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
لندن۔۔۔26، جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ مجید نظامی کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مجید نظامی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔ (آمین)

9/29/2024 12:26:05 PM