Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ علاقے کے حق پرست ووٹرز کی فتح ہے، رؤف صدیقی


پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ علاقے کے حق پرست ووٹرز کی فتح ہے، رؤف صدیقی
 Posted on: 7/25/2014
پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ علاقے کے حق پرست ووٹرز کی فتح ہے، رؤف صدیقی
لندن۔۔۔25، جولائی2014ء
حق پرست صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قراردینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ علاقے کے حق پرست ووٹرز کی فتح ہے ۔ انہوں نے الیکشن ٹریبونل کے تاریخی فیصلے پر حلقہ پی ایس 114 کے حق پرست بزرگوں ، ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کو دلی مبارکباد بھی پیش کی ۔

9/29/2024 12:25:50 PM