Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کرعملی طور پر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی ہے۔رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق


قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کرعملی طور پر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی ہے۔رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق
 Posted on: 7/25/2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کرعملی طور پر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی ہے۔رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق
پاکستان میں اگر کو ئی جما عت صحیح معنو ں میں تبدیلی لا سکتی ہے تو و ہ صرف اور صرف ایم کیو ایم ہے ،میاں عتیق 
پا کستان جن مسا ئل مشکلا ت کا شکا ر ہیں اس کا سبب پا کستان میں رائج فرسودہ جا گیر دارانہ نظام ہے، صدر اپر پنجاب کیمٹی 
اپر پنجا ب کے زیر اہتمام صحافی بر دران کے اعزاز میں منعقد کی گئی افطار پا رٹی کے شرکاء سے خطاب
راولپنڈی ۔۔۔۔24جو لا ئی 2014ء 
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ رکن میاں عتیق نے کہا کہ پا کستان میں غریبو ں کے انقلاب کا نعرہ سب لگا تے ہیں لیکن انقلاب وہی لا سکتے ہیں جنہوں نے انقلا ب کا رول ما ڈل پیش کیا ہو اور قائد تحریک الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی انہو ں نے کہا کہ ملک میں اگر کو ئی جما عت حقیقی معنو ں میں تبدیلی لا سکتی ہے تو وہ ایم کیو ایم ہے انشاء للہ ایم کیو ایم قائد تحریک الطاف حسین کی قیا دت میں جدوجہد کر کے ملک میں تبدیلی لا کر رہے گی وہ اپر پنجا ب کے زیر اہتمام صحافی بر دران کے اعزاز میں منعقد کی گئی افطار پا رٹی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پرایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن بیرسٹرمحمد علی سیف، ایم کیوایم اپر پنجاب کے صدر حا جی عتیق عبا سی واراکین کمیٹی ،سوشل فو رم واراکین کمیٹی ڈسٹر کٹ صدر راو؛پنڈی وارا کین کمیٹی ڈسٹرکٹ صدر اسلا م آبا د واراکین کمیٹی ،اراکین سٹی راولپنڈی اور کثیر تعداد میں کا رکنا ن نے شرکت کی ۔۔اس مو قع پراپر پنجا ب کمیٹی کے صدر عتیق عبا سی نے اپنے خیالا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان میں اس وقت جن مسا ئل ،مشکلا ت اور عوام جس بد حا لی کا شکا ر ہیں اس کا سبب پا کستان میں را ئج فر سودہ جا گیر دارانہ نظام ہے جب تک یہ نظام ختم نہیں ہو گا اس وقت تک پا کستان ان مسا ئل کی دلدل سے نہیں نکل سکتا ۔

9/29/2024 12:27:11 PM