Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کانیو کراچی کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس


الطاف حسین کانیو کراچی کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس
 Posted on: 7/24/2014
الطاف حسین کانیو کراچی کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس 
کراچی ۔۔۔۔24جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 141کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ محترمہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جناب الطاف حسین نے مرحومہ سعیدہ بیگم کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان ظفر احمد سمیت تمام سوگوران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرکے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر کرنے کی ہمت عطافرمائے۔

9/29/2024 12:29:30 PM