Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین ک اظہار افسوس


بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین ک اظہار افسوس
 Posted on: 7/15/2014
بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین ک اظہار افسوس
لندن ۔۔۔15جولائی 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بٹگرام میں وین کھائی میں گرنے جانے کے نتیجے میں متعددمسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ افسوس   کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا برکے شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے او رسو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین


9/29/2024 10:25:39 AM