Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم ملیر سیکٹریونٹ95کے کارکن سید منظر عباس زیدی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم ملیر سیکٹریونٹ95کے کارکن سید منظر عباس زیدی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 7/13/2014
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم ملیر سیکٹریونٹ95کے کارکن سید منظر عباس زیدی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔13جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم ملیر سیکٹریونٹ95کے کارکن سید منظر عباس زیدی کی شہادت پر گہرے دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا بر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین


9/29/2024 10:24:47 AM