Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کی محترمہ کے مزار پر حاضری


قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کی محترمہ کے مزار پر حاضری
 Posted on: 7/9/2014 1
قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کی محترمہ کے مزار پر حاضری
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ارکان اسمبلی اور شعبہ جات کی ذمہ داران نے حاضری دی ،جناب الطاف حسین
کی جانب سے پھول چڑ ھائے اور فاتحہ خوانی کی،
کراچی ۔۔۔9جولائی2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکا ن و سینیٹر نسرین جلیل ، ممتاز انوار ، افتخار اکبر رندھاوا اور شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر ، رکن سندھ اسمبلی ارشد ووہرا ، مختلف شعبہ جات کی ذمہ دارن نے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ و تحریک پاکستان کی عظیم رہنما محترمہ فاطمہ جناح کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پرانکے مزار پر حاضری دی اور ان کی قومی و ملی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح ؒ کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔

9/29/2024 10:27:25 AM