Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سمندر پار پاکستانیوں کو آنیوالی پریشانیوں اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنی انتھک محنت اور کاشوں کو بروئے کارلائیں گے، ڈاکٹر فاورق ستار


سمندر پار پاکستانیوں کو آنیوالی پریشانیوں اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنی انتھک محنت اور کاشوں کو بروئے کارلائیں گے، ڈاکٹر فاورق ستار
 Posted on: 7/7/2014 1

ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے خالد گوندل کے یورپ میں سمندر پار پاکستانیوں کی ایسوسی ایشن الائنس فورم اٹلی
کا صدر مقرر ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کی مبارکباد
سمندر پار پاکستانیوں کو آنیوالی پریشانیوں اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنی انتھک محنت اور کاشوں کو بروئے کارلائیں گے، ڈاکٹر فاورق ستار
کراچی۔۔۔7جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن او رسابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم سے وابستہ اٹلی چیپٹر سے تعلق رکھنے والے خالد گوندل کو یورپ میں سمندر پار پاکستانیوں کی سب سے بڑی ایسوسی ایشن الائنس فورم اٹلی کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ خالد گوندل سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور مسائل کو حل کرنے میں اپنی انتھک محنت اور کاشوں کو بروئے کارلائیں گے اور خصوصا اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہیں گے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ خالد گوندل کاایسویسی ایشن الائنس فورم اٹلی کا صدر مقرر ہونا ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کا کھلا مظہر ہے اور انشاء اللہ وہ ایسوسی ایشن الائنس فورم اٹلی کی بہتری و ترقی کیلئے بھی اپنامثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔

9/29/2024 10:23:50 AM