ایم کیوایم کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہاریکجہتی جلسہ عام میں اوورسیزپاکستانیوں کی خصوصی شرکت
کراچی ۔۔۔6جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہاریکجہتی جلسہ عام میں اوورسیزپاکستانیوں نے اپنی فیملیوں کے ہمراہ خصوصی طورپرشرکت کی۔جلسہ عام میں شرکت کے لئے محبان پاکستان کے تحت سعودی عرب،ریاض،دمام،کویت،مسقط،بہرین اوردیگرشہروں سے وفودنے اپنے خرچے پرپاکستان آکرجلسہ عام میں شرکت کی اورافواج پاکستان سے بھرپوریکجہتی کااظہارکیا۔اس موقع پرصوبائی وزیرصنعت وتجارت عبدالرؤف صدیقی نے وفودکاخیرمقدم کیااورانہیں قائدتحریک الطا ف حسین کی جانب سے خوش آمدکیا۔