تاریخی اجتماع کے انعقاد پر انٹر نیشنل سیکریٹر میں موجود رابطہ کمیٹی ودیگر کا جناب الطاف حسین کو مبارکباد
لندن ۔۔6جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقدہ تاریخی اجتماع سے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔ جناب الطاف حسین کے خطاب کے بعد موجود ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،شعبہ خواتین کی ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ر و آرگنائز نگ کمیٹی کے ارکان وکارکنان نے جناب الطا ف حسین کو کایاب او تاریخی اجتماع پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کارکنوں کاجو ش قابل دید تھا انہوں نے ایم کیوایم ،الطاف حسین اورپاک فوج کے حق میں پر جوش نعر ہ لگا ئے۔