Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بین الاقوامی جریدے نیوز ویک آئندہ شمارے میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا خصوصی انٹرویوشائع کررہا ہے


بین الاقوامی جریدے نیوز ویک آئندہ شمارے میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا خصوصی انٹرویوشائع کررہا ہے
 Posted on: 7/5/2014 1

بین الاقوامی جریدے نیوز ویک آئندہ شمارے میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا خصوصی انٹرویوشائع کررہا ہے
نیوز ویک نے الطاف حسین کو \"The Right Man\" قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ا لطاف حسین
جو کہتے ہیں پاکستان کو اس پر توجہ دینی چاہیے
الطاف حسین کی تازہ ترین تصویر بھی \"The Right Man\" کے ٹائٹل کے ساتھ سرورق پر شائع کی جارہی ہے
انٹرویو کا متن نیوز ویک پاکستان ، انڈیا اور ایشیا کے ساتھ ساتھ اس جریدہ کے دیگر
بین الاقوامی ایڈیشنز میں بھی شائع کیا جائے گا
لندن ۔۔۔5، جولائی2014ء
معروف بین الاقوامی جریدے نیوز ویک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو \"The Right Man\" قراردیتے ہوئے کہاہے کہ جناب الطاف حسین جو کہتے ہیں پاکستان کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔ نیوز ویک اپنے آئندہ شمارے میں جناب الطاف حسین کا خصوصی انٹرویو بھی شائع کررہا ہے اور جناب الطاف حسین کی تازہ ترین تصویر بھی \"The Right Man\" کے ٹائٹل کے ساتھ سرورق پر شائع کررہا ہے ۔
یہ خصوصی انٹرویو نیوز ویک پاکستان کی ایڈیٹر محترمہ بے نظیرشاہ نے کیا ہے اور اس کا متن نیوز ویک پاکستان ، انڈیا اور ایشیا کے ساتھ ساتھ اس جریدہ کے دیگر بین الاقوامی ایڈیشنز میں بھی شائع کیا جائے گا۔ یہ جریدہ پیر کو پاکستان میں دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین کا یہ خصوصی انٹرویو نیوز ویک کی ویب سائٹ پر آن لائن ایڈیشن پر بھی دستیاب ہوگا۔

9/29/2024 10:25:57 AM