رکن رابطہ کمیٹی نثار احمد پہنور کے بھائی نذر احمد پہنور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔04؍ جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور کے بھائی نذر احمد پہنور کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔ جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین