Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
 Posted on: 6/30/2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی 
کراچی ۔۔۔30جون2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوا یم کے مختلف وفود کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی انور رضااور متحدہ علما ء کمیٹی نے رکن محمد ناصر نامین نے جماعت اہل سنت کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری،مولانا حافظ محمدسلفی، جامع احسان العلوم کے مہتمم مولانا زرولی ،مولانا اسد دیوبند اور مولاناانتظار الحق تھانوی سے ملاقات کرکے انہیں 6جو لائی کو ایم کیوایم کے زیر اہتمام پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے منعقد ہونیوالے جلسے میں شرکت کی دعوت دی ۔اس موقع پر تمام علما ء کرام سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے جناب الطاف حسین کی جانب سے جلسے کی کال کا خیر مقدم کرتے ہوئے شرکت کی یقین دہانی بھی کر وائی۔



9/29/2024 8:22:13 AM