Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں موجود قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل ہے کہ 6 جولائی کو ایک دن کیلئے ضرور پاکستان آئیں، محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی


سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں موجود قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل ہے کہ 6 جولائی کو ایک دن کیلئے ضرور پاکستان آئیں، محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی
 Posted on: 6/29/2014
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں موجود قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل ہے کہ 6 جولائی کو ایک دن کیلئے ضرور پاکستان آئیں، محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی
افواجِ پاکستان کے شہیدوں سے عقیدت اور غازیوں سے اظہارِ محبت ثواب کے حصول کا سبب بن جائے گا،محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی
مخیر حضرات افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی ریلی کیلئے مالی معاونت ضرور کریں، اللہ ان کے رزق میں برکت ادا فرمائیں گے، محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی
مورخہ 29 جون2014
محبانِ پاکستان اوورسیز کے سربراہ رﺅف صدیقی نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ میں رہنے والے تمام نئے اور خصوصاً پرانے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے جانثاروں سے اپیل کی ہے کہ اپنے پر کوئی بوجھ ڈالے بغیر اگر اللہ نے انہیں استطاعت دی ہے کہ وہ ایک دن کیلئے پاکستان آئیں اور 6 جولائی کو متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مسلح افواج سے کی جانے والی اظہارِ یکجہتی ریلی میں ضرور شریک ہو کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔ اس طرح افواجِ پاکستان کے شہیدوں سے عقیدت اور غازیوں سے اظہارِ محبت کرکے ثواب حاصل کریں۔ اس طرح ایک دن کی یہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے بعد اپنے اپنے علاقوں میں واپس روانہ ہو سکتے ہیں۔رﺅف صدیقی نے مخیر حضرات سے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے اس کارِ خیر میں جو مالی معاونت کرنا چاہےں وہ اپنا حق ضرور ادا کریں، اللہ تعالی ان کے رزق میں ضرور برکت ادا فرمائیں گے۔


9/29/2024 8:26:02 AM