Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش


کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
 Posted on: 6/24/2014
کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
کیبل آپریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں
کیبل آپریٹرز اور پیمراکے درمیان جاری تنا زعات کو قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے حل کیا جائے
کیبل آپریٹرز کے خلاف انتقامی کا ر روائیاں بند کرکے طاہر جاوید کو رہا کیا جائے ، رابطہ کمیٹی کا حکومت مطالبہ 
کراچی ۔۔۔24جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کیبل آپریٹر ز کے رہنما چوہدری طا ہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کیبل آپریٹرز کے رہنماچوہدری طاہر جاوید کو فی الفور طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کیبل آپریٹرز اور پیمراکے درمیان جاری تنا زعات کو قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے حل کیا جائے اور کیبل آپریٹرز کے خلاف انتقامی کارر وائیوں کا سلسلہ بند کر کے طاہر جاوید کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔

9/29/2024 8:23:59 AM