Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کی شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت


الطاف حسین کی شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
 Posted on: 6/24/2014
الطاف حسین کی شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت 
پاک افواج اور دیگر سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کے نتیجے میں انشا ء اللہ ملک کو دہشتگردی سے نجات ملے گی، الطاف حسین 
ضرورت اس بات کی ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جاری اس جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو، الطاف حسین
جناب الطاف حسین کا شہدا ء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور شہید اہلکاروں کے درجات کی بلند ی کیلئے دعا 
لندن ۔۔۔۔24جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔جناب الطاف حسین نے حملے کے نتیجے میں 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاک افواج اور دیگر سیکورٹی ادارے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں جو قربانیاں دے رہے ہیں ان کے نتیجے میں انشا ء اللہ ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے نجات مل جائے گی ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جاری اس جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو ۔جناب الطاف حسین نے شہدا ء کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات کو بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے ۔

9/29/2024 8:26:21 AM