Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شہید بیداری پنجاب حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے شوہر آصف اور ان کی فیملی کو قتل کرنے کی دھمکیاں ملنے پررابطہ کمیٹی اظہارمذمت


 Posted on: 6/22/2014
شہید بیداری پنجاب حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے شوہر آصف اور ان کی فیملی کو قتل کرنے کی دھمکیاں
ملنے پررابطہ کمیٹی اظہارمذمت
شہیدمحترمہ طاہر ہ آصف کے شوہر سمیت حق پرست اراکین اسمبلی کو سیکیورٹی فراہم کی جائیں، رابطہ کمیٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
کراچی۔۔۔۔22جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے’’شہید بیداری پنجاب ‘‘حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو شوہر آصف اور ان کی فیملی کو قتل کرنے کی دھمکیوں ملنے پر شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ’شہید بیداری پنجاب ‘‘حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو بھی دھمکیاں مل رہی تھی لیکن حکومت سے بار بار اپیل کے باوجود کوئی نوٹس لیا اور نہ ہی ان کو سیکورٹی فراہم کی جس کی وجہ سے محترمہ طاہرہ آصف کو باقاعدہ شناخت کر کے قتل کر دیا گیا اورمگر انکو پنجاب حکومت کی جانب سے سیکورٹی فراہم نہ کی گئی جو ایک سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں بڑھتی ہوئی لاقا نو نیت و قتل غارتگری کا نوٹس لے، شہیدمحترمہ طاہر ہ آصف کے شوہرآصف سمیت ایم کیوایم کے دیگر اراکین اسمبلی کو بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں اورانکو سیکیورٹی فراہم کی جائیں تاکہ ان کی جان کو تحفظ مل سکیں ۔ 

9/29/2024 8:24:41 AM